Latest News

Friday, 6 May 2016

نیٹ ورک ماکیٹنگ



نیٹ ورک ماکیٹنگ دور حاضر کا تیزی سے ابھرتا ہوا رجحان ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں  لاکھوں لوگ   نیٹ ورک ماکیٹنگ کے شعبے سے منسلک ہیں۔ سال 2010 میں 28 ملیں ڈالر کی سیلز کی  گئیں۔اس انڈسٹری کے زریعے تقریبا ہر ضرورت کی شے فروخت ہو رہی یے۔ اور ہر گھر میں کوئی نہ کوئی پروڈکٹ یا سروس  لازمی پہنچ چکی ہے۔۔۔اس کاروباری ماڈل کے متعلق معاشرے میں چند غلط باتیں بھی سننے کو ملتی ہیں۔۔اس کلاس میں نیٹ ورک مارکیٹنگ کے ماضی، حال اور مستقبل کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں گئیں۔
نیٹ ورک ماکیٹنگ


Product Description
About the Course: 
یہ کورس نیٹ ورک ماکیٹگ کے ماضی ، حال اور مستقبل کا اعادہ کرے گا۔ اس کے علاوہ اس میں     شامل ٹاپک سیکھنے والوں کو کامیاب نیٹ ورک بنانے اور چلانے کے راز سے آگاہی فراہم کریں گے۔  


Presenter: Zafar Iqbal Khan
Zafar Khan is from Pakistan.He completed Master Degree in Human Resource Management ( MBA-HR) from Sarhad University of Science and Technology (SUIT) Peshawar. He is certified NLP Practitioner, Coach and Hypnotist. He is CEO ( Chief Executive Office ) of The Steps . He has diverse experience of Education Sector including Faith Horizon Academy as Principle, Bright Vision Model School & College, The Spirit School Haripur , Al Rahaber Schools as Learning and development Coach. CLINEX Healthcare as Hypnotherapist / NLP Coach and Bright Future HR Services as Director training and development. He Working with LEO UK as tutor. Being Professional Coach and Trainer he trained hundreds of teachers, Parents and students. His Expertise include Leadership, Presentation and Communication, Teaching tools and Techniques, Learning behaviors and Study Skills, Motivation and Emotional Management. He successfully imparted various training and the recipients are demonstrating improved performance in their respective areas. After accomplishing the training course and coaching students have achieved their personal and academic goals. Zafar Khan Gakhar will provide the following classes: • Achievement orientation. • Creative Visitation. • Success Strategies. The class will be taught in English and Urdu.
Class Schedule: 

Start Date / TimeHours
May 14 2016 8:00PM01:30


Introduction

نیٹ ورک ماکیٹنگ دور حاضر کا تیزی سے ابھرتا ہوا رجحان ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں  لاکھوں لوگ   نیٹ ورک ماکیٹنگ کے شعبے سے منسلک ہیں۔ سال 2010 میں 28 ملیں ڈالر کی سیلز کی  گئیں۔اس انڈسٹری کے زریعے تقریبا ہر ضرورت کی شے فروخت ہو رہی یے۔ اور ہر گھر میں کوئی نہ کوئی پروڈکٹ یا سروس  لازمی پہنچ چکی ہے۔۔۔اس کاروباری ماڈل کے متعلق معاشرے میں چند غلط باتیں بھی سننے کو ملتی ہیں۔۔اس کلاس میں نیٹ ورک مارکیٹنگ کے ماضی، حال اور مستقبل کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں گئیں۔


About the course

یہ کورس نیٹ ورک ماکیٹگ کے ماضی ، حال اور مستقبل کا اعادہ کرے گا۔ اس کے علاوہ اس میں     شامل ٹاپک سیکھنے والوں کو کامیاب نیٹ ورک بنانے اور چلانے کے راز سے آگاہی فراہم کریں گے۔  


What will you get?

نیٹ ورک ماکیٹنگ کا ماضی کیا تھا۔ حال کیا ہے اور مستقبل کیسا ہو سکتا ہے۔ حاص طور پر پاکستان  میں ہونے والی تبدیلی کو زیر گفتگو لایا جائے گا۔کامیاب نیٹ ورک کیسے بنتا ہے۔ ایک نیٹ ورکر میں کیا صلاحیتٰٰ ہونی چاہیے۔    

Who is it for?

یہ کلاس ان خواتین و حضرات کے لیئے ہے جو نیٹ ورک ماکیٹنگ کا حصہ ہیں یا  اس ٓ انڈسٹری کو کرئیرر کے طور پر اپنانا چاہتے پیں

Trainer


ZAFAR IQBAL KHAN

Zafar Khan is from Pakistan.He completed Master Degree in Human Resource Management ( MBA-HR) from Sarhad University of...... Read More

PRICE PER SEAT£30


SEATS98 LEFT


START DATEMAY 14, 2016


COURSE HOURS1:30

No comments:

Post a Comment

Recent Post